Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیبوتی اور اریٹیریا نے طویل بائیکاٹ کا باب لپیٹ دیا

منگل 18 ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ جیبوتی اور اریٹیریا نے طویل بائیکاٹ کا باب لپیٹ دیا
٭ ادلب سے متعلق روس اورترکی متفق، اللازقیہ پرگولہ باری
٭ مقتدیٰ الصد ر اور ھادی العامری ، حیدر العبادی کے جانشین کے طورپر ھادی عبدالمہدی کے نام پر متفق
٭ الحدیدة کو آزاد کرانے کیلئے بڑا فوجی آپریشن
٭ آرامکو پیٹرول کی تلاش پر 133ارب ڈالر خرچ کریگی
٭ میاں بیوی نے 190ملین ڈالر میں ٹائم کا سودا کرلیا
٭ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے اجلاس میں امریکہ اور ایران کے درمیان مڈبھیڑ
٭ 15تنظیموںنے البصرہ کے سرگرم عناصر کی گرفتاریوں کی مذمت کردی
٭ جرمنی نے کردستان میں اپنے مشیران کی تعداد گھٹانے کا فیصلہ کرلیا
٭ غزہ اور غرب اردن میں فلسطینیوں اور اسرائیلی افواج میں جھڑپیں، اسرائیلی فوجی پر حملہ کرنے والے فلسطینی کا مکان منہدم کرنے کا فیصلہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: