Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بمبل بی کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور سائنس فکشن فلم ' بمبل بی کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔فلم بمبل بی 1987 کےدور کی ایک کہانی ہے۔ 18 سالہ لڑکی کی اپنے گھر کی تلاش میں بمبل بی سے ملاقات ہوجاتی ہے۔ فلم میں ہیلے اسٹینفیلڈ، انجیلا بسیٹ، جسٹن تھیروکس پامیلا اور جان سینا سمیت دیگر اداکار کام کررہے ہیں۔یہ فلم دسمبر میں ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: