میری خامیاں بتانے والے کا اللہ بھلا کرے، شاہ سلمان
جمعرات 27 ستمبر 2018 3:00
جمعرات27 ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ میری خامیاں بتانے والے کا اللہ بھلا کرے، شاہ سلمان
٭ شاہ سلمان نے مدینہ منورہ ریجن میں 21ارب ریال لاگت کے آبی منصوبوں کا افتتاح کردیا
٭ بالغ خواتین ”ولی امر“ کی اجازت کے بغیر سفر نہیں کرسکتیں، مجلس شوریٰ
٭ سعودی عرب نے ”ریویرا“ کے طرز پر عالمی سیاحتی صحت منصوبہ جاری کردیا
٭ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی فنڈنگ کے انسداد کیلئے نئے ٹھوس اقدامات
٭ سمندری کارگو ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ مقرر
٭ فلپائنی کارکن نے فرسان بجلی کمپنی کے ڈائریکٹر کو دھار دار آلے سے پے درپے وار کرکے ہلاک کردیا
٭ ”ٹیکسی ایپلی کیشنز“ سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا سلسلہ روکنے کیلئے ضابطہ سازی کیجائے، رکن شوریٰ
٭ سعودی عرب اور جرمنی صحت، نقل و حمل اور ہوابازی کے مشترکہ منصوبے شروع کریں گے
٭ حوثیوں نے جنگی جرائم جیسے کام کئے ہیں، ہیومن رائٹس واچ
٭٭٭٭٭٭٭٭