شاہ رخ کی ایوش شرما کو مبارکباد
بالی وڈ کے کنگ خان نے سلمان خان کے بہنوئی اور بالی وڈ کے نئے اداکار ایوش شرما کو ان کی نئی فلم”لوراتری“ ریلیز ہونے پردلی مبارکباد دی ہے ۔شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ارپیتا اور ایوش شرما کی خوشی پر وہ بھی انتہائی خوش ہیں۔ انہوں نے دونوںکے لئے مزیدکامیابیاں ملنے کی خواہش کا بھی اظہار کیاہے۔