Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گدھے نے حادثہ کرادیا، ایک ہلاک

الباحہ..... باحہ کے معشوقہ روڈ پرگدھے نے ٹریفک حادثہ کرادیا۔ جس سے ایک ہلاک او ردو زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق روڈ پر اچانک گدھے کے سامنے آجانے پر ڈرائیور گاڑی پر کنٹرول کھو بیٹھا جس سے گاڑی آہنی رکاوٹ سے ٹکرا گئی۔ ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دو زخمی ہوئے انہیں کنگ فہد اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ 
 

شیئر: