Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک میں پیزا کا مشہور ریستوران سربمہر

تبوک۔۔تبوک میونسپلٹی کے افسران نے 5ماہ سے زائد المیعاد مرغی استعمال کرنے کا ثبوت مل جانے پر یہاں پیزا کا مشہور ریستو را ن سربمہر کر دیا ۔ افسران نے ریستوران پر چھاپا مارا تھا جہاں 60کلو گرام زائد المیعاد مرغیوں کا گوشت برآمد ہوا ۔ یہ گوشت ریستوران کے گاہکوں کو پیزا کی شکل میں پیش کیا جا رہا تھا۔ریستوران فوراً بند کر دیا گیا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

شیئر: