Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجوف کیلئے ریلوے سروس کا آغاز 7نومبر کو ہوگا

ریاض۔۔۔۔سعودی ریلوے کمپنی ’’سار‘‘نے اعلان کیا ہے کہ 7نومبر 2018ء سے الجوف کیلئے ریلوے سروس شروع کردی جائیگی۔سار کے ایگزیکٹوچیئرمین ڈاکٹر بشار المالک نے بتایا کہ الجوف کا ریلوے اسٹیشن تیار ہوچکا ہے۔ شبینہ ٹرین سروس موثر ہونے کا اطمینان کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -پاکستانی کینو6.22فیصد مہنگا ہوگیا

شیئر: