Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں نے 80فیصد یمنیوں کو پانی کی نعمت سے محروم کردیا

22اکتوبر 2018ء پیر کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبار المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭سعودی قیادت نے خاشقجی کی موت پر اظہار تعزیت کردیا، شاہ سلمان قاتلوں کا محاسبہ کرینگے، ولیعہد کو واقعہ کا علم نہیں تھا، عادل الجبیر
    ٭خصوصی ٹیم نے مہم کا آغاز غلطی سے کیا، اختتام جرم پر اور رپورٹ پیش کرکے گمراہ کیا، سعودی عہدیدار
    ٭سعودی اور غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کیلئے اجازت ناموں میں 90فیصد کا اضافہ
    ٭شاہی فرامین سے انصاف کا بول بالا ہوگااور حد سے تجاوز کرنے والوں کا احتساب کیا جائیگا، سعودی گورنرز
    ٭سعودی عرب نے ابتدائی رپورٹوں کے غلط ہونے کا پتہ لگتے ہی نئے بیان جاری کرنے بند کردیئے تھے، سعودی عہدیدار
    ٭نیوزی لینڈ کے علماء نے سعودی عرب کیخلاف تشہیری مہم کی مذمت کردی
    ٭کل منگل کوسعودی عرب میں سرمایہ کاری مستقبل کانفرنس کا افتتاح ہوگا
    ٭امریکہ یک قطبی نظام کا خواب دیکھ رہا ہے، ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کا فیصلہ اسی کا غماز ہے، روس
    ٭الحدیدہ میں عرب اتحاد برائے یمن کے 2فضائی حملے،45حوثی ہلاک
مزید پڑھیں:- - - - -سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے معاملے کو قانونی شکل دیدی

شیئر: