Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تشہیری مہم پر ٹویٹر کی تادیبی کارروائی

جدہ ۔۔۔۔ٹویٹر نے انتباہ دیا ہے کہ جو لوگ اپنی ویب سائٹ پر کسی کے خلاف تشہیری زبان استعمال کرینگے ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائیگی۔ ٹویٹر نیٹ ورک نے یہ انتباہ متاثرین کی جانب سے کثیر تعداد میں شکایات موصول ہونے کے تناظر میں جاری کیا۔ اس کے تحت ایسے کئی لوگوں کے اکاؤنٹ14روز کیلئے معطل کردیئے جنہوں نے ٹویٹر پر تشہیری مہم میں حصہ لیا تھا۔
مزید پڑھیں:- - -  -غیر ملکی اثاثوں میں 1.8فیصد کا اضافہ

شیئر: