بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور اداکار رنبیر کپور پہلی بار چھوٹی اسکرین پر دکھائی دیں گے۔ حال ہی میں کرن جوپر نے دونوں اداکاروں کو اپنے نئے ٹی وی شو' کافی ود کرن' میں مدعو کیاہے کرن جوہر دونوں اداکاروں سے ان کی فنی و نجی زندگی کے علاوہ بالی وڈ میں کامیابیوں کے بارے میں گفتگو کریں گے ۔