Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے سعودی قلمکاروں اور دانشوروں کی ملاقات

ریاض۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے جمعرات کو ریاض کے قصر یمامہ میں سابق وزراء ، قلمکار او ردانشور جمیل الحجیلان، محمد اباالخیل، ڈاکٹر عبدالعزیز المانع ، ڈاکٹر علی الجہنی، ڈاکٹر عبدالرحمان الشبیلی، ڈاکٹر مرزوق بن تنباک، ڈاکٹر احمد الزیلعی، ڈاکٹر جاسر الحربش ، ابو عبدالرحمان بن عقیل الظاہری، حمد القاضی اور ڈاکٹر عبداللہ الغذامی ملاقات کر رہے ہیں، اس موقع پر فکری اور ثقافتی موضوعات پر گفت و شنید ہوئی۔

شیئر: