ریاض: سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو مملکت میں اسپتالوں اور طبی سینٹر ز کھولنے کی اجازت مل گئی ۔ شاہی فرما ن کے مطابق سعودی عرب میں غیر ملکی اسپتالوں اور طبی مراکز ( پولی کلینکس ) کے مالک ہو سکیں گے۔
تفصیلات کچھ دیر کے بعد ملاحظہ کریں
-
باخبر رہیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں