Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سارہ کی فلم پھر مشکل میں

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم کئی مشکلات میں گھری ہے ۔حال ہی میں فلم کا ٹریلرجاری کیاگیاہے جس پر ہندوﺅں نے اعتراض کیا اور اس فلم پر پابندی کا مطالبہ کردیا ۔ ان کا کہنا ہے فلم میں ہندوو¿ں کے جذبات کو مجروح کیا گیا ہے۔ کیا فلم کے ہدایت کار کوہیرو کے لئے کوئی ہندو نام نہیں ملا۔
 

شیئر: