Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

49 برس بعد بھی امیتابھ کاثانی کوئی نہیں

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بالی وڈمیں 49 برس مکمل کرلئے ۔ وہ آج بھی فلموں کے مشہور اداکار کہلاتے ہیں۔ برسوں بعد بھی بالی وڈ میں ان کا ثانی کوئی نہیں۔ 1969 میں'سات ہندوستانی' سے فلمی سفر کی شروعات کرنےوالے امیتابھ نے بالی وڈ کو کئی مشہور ترین فلمیں دیں اور اپنی اداکاری سے انڈسٹری میں دھاک بٹھادی۔ڈائیلاگ ہوں اداکاری ہو یا ہو گلوکاری ،بالی وڈ میں امیتابھ کا بدل نہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں