Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

القریات میں اتوار کو اسکول بند رہیں گے

القریات: القریات کمشنری میں غیر یقینی موسم اور بارش کے خدشے کے باعث اتوار کو تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ محکمہ تعلیم نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اتوار کو القریات کمشنری کے علاوہ قرب وجوار کے علاقوں میں موسم غیر یقینی رہے گا۔
 

شیئر: