Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تحائف دینے والے رقم عطیہ کر دیں، دیپیکا، رنویر

 شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار دیپیکا اور رنویر نے اپنی شادی میں آنےوالے مہمانوں سے تحفے لینے سے انکار کرتے ہوئے کہاہے وہ ان کو جوتحفے دینا چاہتے ہیں، ان کی رقم وہ کسی خیراتی ادارے میں عطیہ کردیں۔ دیپیکا اوررنویراٹلی میں شادی کررہے ہیں۔ انہوں نے تقریب میں قریبی دوست احباب کو مدعو کیاہے۔
 

شیئر: