حکومت پاکستان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا:
عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔تعلیم، صحت، زراعت اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ پسماندہ اور دوردراز علاقوں کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اظہار خیال۔
عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں-تعلیم، صحت، زراعت، پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے-پسماندہ اور دوردراز علاقوں کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے-وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس میں اظہار خیال- pic.twitter.com/Xyv6KtapsT
— Govt of Pakistan (@pid_gov) ١٤ نوفمبر ٢٠١٨