ابوظبی پولیس نے ٹریفک حادثات کے اسباب سے آگاہی کے سلسلے میں ایک اور ویڈیوجاری کی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے سامنے والی گاڑی کے درمیان مناسبت مسافت چھوڑنا کس قدر ضروری ہے۔ ویڈیوز کا یہ سلسلہ ’’آپ ہی تبصرہ کریں‘‘ کے تحت جاری کیا جارہاہے۔
ضمن مبادرة " #لكم_التعليق"..بالفيديو: #شرطة_أبوظبي تكشف خطورة عدم ترك مسافة أمان بين المركبات على الطريق pic.twitter.com/Ry7WnJwA6n
— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) November 17, 2018