Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف میں 66 غیر قانونی تارکین گرفتار

طائف.... طائف پولیس نے اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور جعلی اقامے رکھنے والے 66افراد کو گرفتار کرلیا۔ کئی اداروں کے اشتراک و تعاون سے سیکیورٹی آپریشن کیا گیا تھا۔ غیر قانونی تارکین کے ٹھکانوں پر اچانک چھاپہ مارا گیا تھا۔ تارکین اپنے گھروں میں فرنیچر کے ساتھ ورکشاپ کھولے ہوئے تھے۔ زائد المیعاد کھانے پینے کی اشیاء2گوداموں میں ذخیرہ کئے ہوئے تھے۔ 8 ماہی گیری کے فارم بھی قائم کئے ہوئے تھے۔

شیئر: