بالی وڈ اداکارائیں اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی اپنی سرگرمیوں کے باعث مداحوں میں مقبول ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ شلپا شیٹی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 8 ملین تک جا پہنچی جسکی خوشی کااظہار انہوں نے مالدیپ کے ساحل سمندر پر تفریح کرتے ہوئے کیاہے۔