Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شردھا کا انکار

ہندوستان کے مشہور ٹی وی شو ' کافی ود کرن' میں کئی اداکار بطور مہمان شرکت کرچکے ہیں مگر حال ہی میں اداکارہ شردھا کپور کو شو میں دعوت دی گئی تو انہوں نے انکار کردیا۔ رپورٹس کے مطابق میزبان کرن جوہر کا کہنا ہے کہ شردھا کپور نے شو میں شرکت سے انکار کردیاہے ۔ شردھا کا کہنا ہے شو میں ذاتی نوعیت کے سوالات کئے جاتے ہیں چنانچہ وہ شرکت کرنے سے معذرت چاہتی ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں