Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لڑائی میں 20حوثی باغی ہلاک

ریاض.... یمنی فورسز نے ایک معرکے میں 20حوثی باغیوں کو ہلاک کر دیا ۔ سبق نیوز کے مطابق یمنی فوج کی 117 ویں بریگیڈ نے کرنل صالح العرادی کی قیادت میں حوثیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر نقل و حرکت کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی جس میں ایران نواز 20 حوثی مارے گئے جبکہ متعد د زخمی ہوئے ۔ کرنل المعرادی نے یمنی اخبار کو بتایا کہ فوج نے حوثیوں کو شدید نقصان پہنچانے کے بعد انہیں پسپا ہونے پر مجبور کر دیا ۔ 
 

شیئر: