شاہدکا نیا فلمی روپ اتوار 25 نومبر 2018 3:00 بالی وڈ اداکار شاہد کپور کا نیا فلمی روپ سامنے آیا ہے جو سوشل میڈیا پر بے حدمقبول ہورہاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق شاہد کپور کبیر سنگھ کے روپ میں سامنے آئے ہیں۔ اداکار کی بلیک اینڈ وائٹ کلین شیو جھلک کو مداح بے حد پسند کررہے ہیں۔ کبیر سنگھ فلم روپ شاہد شیئر: واپس اوپر جائیں