Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کے دولہا میاں ہند پہنچ گئے

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی شادی کے چرچے ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق پرینکا چوپڑا کے منگیتر اور ان کے ہونےوالے دولہانک جونس شادی کیلئے ہندوستان پہنچ گئے ۔پرینکا نے نک کی آمد کی خبر سوشل میڈیا پر دی ہے۔ پرینکا نک جونس کےساتھ اگلے ماہ جودھپور میں شادی کے بندھن میں بند ھ جائیں گی۔
 

شیئر: