Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”گلاس“کی نمائش اگلے سال ہوگی

2000 ءکی ہالی وڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو تھرلرفلم ”ان بریک ایبل“ سلسلے کی تیسری اور آخری فلم”گلاس“ آئندہ سال 18جنوری کو سینماکی زینت بنے گی۔ایم نائٹ شیامالین کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ایک ایسے الجھے ہوئے شخص پر مبنی ہے جس کے 24مختلف روپ ہوتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں جیمز میک اوے،برویلس،سیمیول جیکسن،اینیا ٹیلر،اسپینسر ٹریٹ اور چارلین ووڈرڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
 
 

شیئر: