Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ اداکارہ دیپیکا کے لباس کی معترف

ہالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی تازہ تصاویر اور انداز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ دیپیکا کے لباس کو ہالی وڈ میں بھی پسند کیاجارہاہے۔دیپیکا کےساتھ ہالی وڈ فلم میں کام کرنےوالی روبی روز نے دیپیکا کی لباس کلیکشن کو خوب سراہاہے۔ دیپیکا کے رنویر کےساتھ سفید رنگ کے ملبوسات پر سنہری سج دھج اور کام کو بے حد پسند کیاجارہاہے ۔یہ لباس رنویر اور دیپیکا نے اپنے استقبالئے پر پہناہے۔
 
 

شیئر: