Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایوشمان، ساڑھی اور چوڑیاں

بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانا جو فلم کرتے ہیں، ہٹ ہوجاتی ہے یہی وجہ ہے کہ ان کے مداحوں کی تعداد میںروز بروز اضافہ ہورہاہے۔ حال ہی میں ایوشمان نے معمول سے ہٹ کر اپنا ایک ایسا انداز پیش کیاہے جسے دیکھ کر سب دنگ رہ گئے ۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوشمان نے مداحوں سے اپنا نیا فلمی روپ شیئر کیاہے ۔فلم کے پوسٹر میں وہ پیلے رنگ کی ساڑھی کےساتھ چوڑیاں پہنے اسکوٹر پر دوپٹے کا پلو لئے بیٹھے ہیں۔ ایوشمان اگلی فلم” ڈریم گرل“ میں کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: