Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اللیث:نوجوان نے بھیڑیئے کو قابو کرلیا

 
اللیث۔۔۔ یہاں ایک سعودی نوجوان احمد السراجی الشریف نے اللیث کمشنری کے مشرق میں زندہ بھیڑیئے قابو کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق السراجی کو چیتوں کا شکاری کہا جاتا ہے۔ بھیڑیا اس کے ڈیرے سے 2دنبوں پر حملہ کرکے بھاگ گیا تھا۔ السراجی نے اس کے قدموں کے نشانات پر 15کلو میٹر تک اسکا تعاقب کیا اور بالاخر اسے زندہ پکڑ لیا۔
 

شیئر: