سیف علی، ویب سیریز میں مصروف
بالی وڈ اداکار سیف علی خان جلد ہی ایک بار پھر نیٹ فلکس کی ویب سیریز میں دکھائی دیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سیف علی خان ممبئی میں ویب فلم 'سیکرڈ گیمز ٹو' کی شوٹنگ کررہے ہیں ۔ اس فلم میں وہ سکھ شخص کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جیسے پہلی فلم میں نمایاں تھے۔ سیکرڈ گیمزنیٹ فلکس پرہندوستان کی پہلی فلم ہے جس میں سیف علی خان ،نوازالدین کےساتھ آئے تھے۔