پاکستانی فلم جے پور فلمی میلے میں
پاکستانی لالی وڈ کی رواں برس ریلیز ہونےوالی فلم ' لوڈویڈنگ' ہندوستان کے شہر جے پور میں ہونےوالے ایک فلمی میلے کا حصہ بنے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کار نبیل قریشی اور اداکارفہد مصطفی اور مہوش حیات کی فلم کی کہانی کو دیکھتے ہوئے اسے جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کے لئے نامزد کیاگیاہے۔