Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرینی قومی دن کی خوشیاں مملکت میں

ریاض۔۔۔ اتوار کو بحرین کے قومی دن پر کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اتوار کو بحرین کے 47ویں قومی دن کی خوشیاں منائی گئیں۔ بحرینی مسافروں کو گلدستے پیش کر کے خوشیوں میں شامل کیا گیا۔
 

شیئر: