Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دمام : فش کمپنی میں آتشزدگی

دمام ۔۔۔ مشرقی ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان عبدالہادی الشہری نے بتایا کہ دمام شہر کے صناعیہ دلہ محلے میں ایک فش کمپنی میں آگ لگ گئی تھی۔ قابو پالیا گیا۔ مچھلیاں محفوظ کرنے کیلئے مخصوص ریفریجریٹر اور پیکنگ کے گودام میں آگ لگ گئی تھی۔ بجھا دی گئی تاہم جائے وقوعہ حد سے زیادہ گرم ہوگئی تھی اسے ٹھنڈا کیا جارہا ہے۔

                    

شیئر: