Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باحہ میں منشیات کا دھندا کرنے والے گرفتار

باحہ ۔۔۔ یہاں القری کمشنری میں منشیات کا دھندا کرنے والے گرفتار کرلئے گئے۔ انکے قبضے سے 258نشہ آور گولیاں، پستول اور کئی کارتوس برآمد ہوئے۔ دھندا کرنے والے دونوں افراد کو باحہ میں ادارہ انسداد منشیات کے حوالے کردیا گیا۔

                                   

شیئر: