امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ جمعرات 27 دسمبر 2018 3:00 واشنگٹن۔۔۔امریکی ریاست ڈاکوٹامیں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔ ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد رہائشی گھر تباہ ہو گئے۔ حادثے کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی۔عینی شاہدین نے بتایا طیارے گرنے کے بعد آگ لگ گئی جسے فوری طور پر بجھا دیا گیا۔ واشنگٹن ڈاکوٹا طیارہ حادثہ شیئر: واپس اوپر جائیں