Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے وزیر نیشنل گارڈز کون ہیں؟

ریاض۔۔۔نیشنل گارڈ ز کے نئے وزیر شہزادہ عبداللہ بن بندر مکہ مکرمہ کے نائب گورنر کے منصب پر سرفراز تھے۔ وہ 7اگست 1986 ءکو پیدا ہوئے۔ انہوں نے پرائمری ، مڈل اور ثانوی کی تعلیم ریاض کے اسکولو ںسے حاصل کی۔ مملکت بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ 1429ھ میں کنگ سعود یونیورسٹی سے بزنس مینجمنٹ کی ڈگری حاصل کی تھی۔ ریاض گورنر کے مشیر خاص کے دفتر میں کام کرچکے ہیں۔ اس وقت مشیر خاص شہزادہ محمد بن سلمان ہوا کرتے تھے۔
 

شیئر: