Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوسرے نمبر پر

ریاض۔۔۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ دنیا بھر میں پروازوں کے اوقات کی پابندی کرنے والے ہوائی اڈوں کی فہرست میں 11ویں نمبر اور کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگیا۔ یہ بات 2018ءسے متعلق او اے جی کی جاری کردہ رپورٹ میں بتائی گئی ۔
 
 
 

شیئر: