Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

7حوثی ہلاک، 4زخمی

ریاض ۔۔۔ یمن کی سرکاری افواج نے توپخانے سے گولہ باری کرکے الضالع ضلع کے دمت محاذ پر حوثی باغیوں کی پیشرفت روک دی۔ گولہ باری سے 11حوثی ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ حوثی باغی دمت ضلع کے جنوبی قریہ الحقب کو فوجی کمک بھیج رہے تھے۔ مشن ناکام بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 7حوثی ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ فوجی کمک کا پورا عملہ بھی مارا گیا۔
 

شیئر: