Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسکول کا سامان 30فیصد سے زیادہ مہنگا ہوگیا، سعودی والدین کا شکوہ

منگل 8جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ “ کی شہ سرخیاں
٭ وزیر نیشنل گارڈ سے جنگی صنعتوں کی اتھارٹی کے وفد کی ملاقات
٭ مجلس شوریٰ نے نگراں ہیلتھ کونسل کے قیام کی منظوری دیدی، وزیر صحت سربراہ ہونگے
٭ سعودی انٹرپول دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب 6افراد کو مملکت واپس لانے میں کامیاب
٭ اسکول کا سامان 30فیصد سے زیادہ مہنگا ہوگیا، سعودی والدین کا شکوہ
٭ جبل النور پر رہنما مرکز بند کرنے کی اطلاعات غلط ہیں، امر بالمعروف و نہی عن المنکر مکہ
٭ مفرور سعودی لڑکی کو بینکاک سے سعودی عرب بھیج دیا گیا، تھائی لینڈ میں سعودی سفارتخانے کا بیان
٭ عرب اتحاد برائے یمن نے حوثیوں کی ہٹ دھرمی کے باوجود جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کے جنرل کی مساعی کی تعریف کردی
٭ کھانے پینے کی اشیاءمیں خلاف ورزیوں پر 2کمپنیوں پر 40ملین ریال کے جرمانے
٭ مکہ مکرمہ کی جیلو ںمیں 1137قیدیوں نے اپنی تعلیم مکمل کرلی
٭ وزارت تجارت نے زائد المیعاد ٹائر فروخت کرنے والی دکان کی تشہیر کرادی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: