Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منا بھائی تھری کا اسکرپٹ تیار

بالی وڈ اداکار سنجے دت کی مشہور زمانہ فلم منا بھائی کے تیسرے سیکوئل بنائے جانے کی خبروں کے بعد اب خبر ہے کہ فلم کے اسکرپٹ پر کام مکمل کرلیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ارشد وارثی نے بتایا ہے کہ منا بھائی تھری کا اسکرپٹ تیار ہے۔ فلم پر رواں برس کام شروع کیاجائے گا۔ مذکورہ کامیڈی ڈرامہ فلم میں ارشد وارثی ایک با رپھر سنجے دت کےساتھ دکھائی دیں گے ۔

 

شیئر: