5روزہ سردی کی لہر ہفتہ 12 جنوری 2019 3:00 مکہ مکرمہ ۔۔۔ ماہر موسمیات حسن کرانی نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ منگل کے بعد مملکت بھر میں 5روزہ سردی کی لہر آئیگی۔ بدھ کی صبح سے اس کی شروعات ہوگی۔ انتہائی درجہ حرارت 4تا 7سینٹی گریڈ اور کم از کم 2 تا 5سینٹی گریڈ منفی درجہ حرارت ہوگا۔ سردی ماہر موسمیات مکہ مکرمہ شیئر: واپس اوپر جائیں