الاحساءمیں حادثہ، 5ہلاک، 6زخمی ہفتہ 26 جنوری 2019 3:00 الاحسائ۔۔۔ الاحساءکی الجشہ کبری کے نزدیک العقیل روڈ پر 2گاڑیوں میں تصادم کے باعث 5افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ ان میں سے 4کی حالت نازک ہے۔ زخمیوں کو کمشنری کے اسپتالوں میں داخل کردیا گیا۔ انتہائی زخمیوں کو کنگ فہد اسپتال پہنچا دیا گیا۔ الاحساء اسپتال حادثہ شیئر: واپس اوپر جائیں