Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارجن کے سلمان کی بہن سے روابط کا انکشاف

ارجن کپور کے سلمان خان کی بہن سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ ارجن نے سلمان خان کی سابقہ بھابھی ملیکاسے روابط استوار کر لئے ۔ وہ رواں برس کسی وقت بھی شادی کر سکتے ہیں۔ارجن اور ملیکا کے روابط پر جہاں سلمان خان اور اہل خانہ ناراض تھے، وہیں ارجن کپور کے والد بونی کپور بھی نالاں تھے تاہم بعد ازاں بونی کپور نے بیٹے کی خوشی کی خاطر ناراضی ختم کردی ۔ذرائع کے مطابق ارپیتا خان اور ارجن کپور کی عمر میں 4 سال کا فرق تھا۔ 2018 میں ایک رپورٹ میں ارجن کپور نے اعتراف کیا تھا کہ ان کی پہلی دوستی سلمان خان کی بہن 29 سالہ ارپیتا خان سے تھی۔

 

شیئر: