Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

1.6ٹریلین ریال کا نیا پروگرام

ریاض ۔۔۔ سعودی ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزاد محمد بن سلمان آج اتوار کو 1.6ٹریلین ریال کے منصوبے جاری کرینگے۔ وزیر توانائی و صنعت و معدنیات خالد الفالح نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ہماری صنعتوں کو بڑی مدد ملے گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ 5نئے ایئرپورٹ شروع ہونگے۔2ہزار کلو میٹر ریلوے لائن بچھائی جائیگی۔ الفالح نے کہا کہ یہ سعودی وژن 2030کا اٹوٹ حصہ ہے۔ اس سے تیل اور غیر ملکی عملے پر انحصار کم ہوگا۔ اس پروگرام میں 34سے زیادہ ادارے شامل ہونگے۔
 

شیئر: