Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں سینما گھر کا افتتاح آج شام

جدہ ۔۔۔ سعودی وزیر اطلاعات و نشریات ترکی الشبانہ آج پیر کی شام کو جدہ کے ریڈ سی مال میں پہلے سینما گھر کا رسمی افتتاح کرینگے۔ اس موقع پر متعدد تفریحی پروگرام بھی ہونگے۔ کئی فلمیں دکھائی جائیں گی اور منگل سے ریڈ سی مال میں سینما گھر عام شائقین کے لئے کھل جائیگا۔ آج ایوارڈ یافتہ عالمی فلمیں ، بچوں کی فلمیں اور عام فلمیں دکھائی جائیںگی۔
 

شیئر: