Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

1973 سعودیوں نے نام تبدیل کرالئے

جدہ۔۔۔ یہاں محکمہ احوال مدنیہ نے اطلاع دی ہے کہ 5 ماہ کے دوران 1973 سعودیوں نے اپنے نام تبدیل کرائے۔ نام تبدیل کرانےو الوں میں خواتین پیش پیش رہیں۔ خواتین کے سابقہ نام کا تلفظ مشکل تھا اس وجہ سے انہوں نے پرانے نام تبدیل کرکے آسان عصری نام رکھ لئے۔ 
 

شیئر: