Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر اطلاعات سے سفیر ہند کی ملاقات

ریاض ۔۔۔ سفیر ہند احمد جاوید نے ریاض میں سعودی وزیر اطلاعات و نشریات ترکی الشبانہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس موقع پر سعودی عرب اور ہندوستان کے دو طرفہ دوستانہ تعلقات خصوصاً ابلاغ کے شعبے میں تعاون کے رشتوں کو مزید مضبوط بنانے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
 

شیئر: