جدہ اور مکہ مکرمہ میں بارش کا امکان
جمعرات 31 جنوری 2019 3:00
جدہ: جدہ میں آج جمعرات کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شام 6بجے سے رات 11بجکر55منٹ تک جدہ کے علاوہ مکہ مکرمہ ،رابغ، ذہبان، شعیبہ اور قرب وجوار کے علاقوں میں موسم ابر آلود رہے گا جس کے باعث بارش اور تیز ہوا کا امکان ہے۔