بالی وڈ اداکارہ رپرینکا چوپڑا کے شوہر نک جونس گلوکاری کے بعد او ہالی وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے جارہے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق خبرہے کہ ہالی وڈ فلم بیٹ مین کے مرکزی کردارکیلئے نک جونس سے رابطہ کیاگیاہے۔ امریکی گلوکار اب مشہور کردار سے ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھیں گے۔ اس سے قبل بیٹ مین کا کرداربین افلیک نبھارہے تھے۔