طائف: موبائل بیٹری سے فلیٹ کو نقصان منگل 5 فروری 2019 3:00 طائف ۔۔ طائف کے الفیصلیہ محلے کے ایک فلیٹ میں چارجنگ کے دوران موبائل کی بیٹری پھٹ جانے پر گھر میں آگ لگ گئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھادی ۔ بیٹری موبائل فلیٹ طائف شیئر: واپس اوپر جائیں