منگلولیا میں سڑک حادثات ، 10افرادہلاک پیر 11 فروری 2019 3:00 الن بٹار ۔۔۔ منگولیا میں سڑک حادثات میں10 لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ 11دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ4 سے 8 فروری کے دوران 9 سڑک حادثات ہوئے ۔ ان میں10 لوگوں کی موت ہوئی جبکہ 11زخمی ہوئے۔ پولیس سڑک حادثہ منتگولیا شیئر: واپس اوپر جائیں